امریکہ پاکستان کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے:کیمرون منٹر

امریکہ پاکستان کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے:کیمرون منٹر
 امریکہ پاکستان کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے:کیمرون منٹر

  


اسلام آباد(ماینٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں امریکہ کے سفیر کیمرون منٹر نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا فروغ چاہتا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جمہوریت کے فروغ کے لیے کام کررہے ہیں۔سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ پارلیمنٹ ٹرینگ انسٹی ٹیوٹ سے محروم تھی۔فہمیدہ مرزانے بتایا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے اس ادارے کے قیام میں کرادار ادا کیا۔سپیکر قومی اسمبلی اورامریکی سفیرنے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز کی افتتاحی تقریب میں شر کت کی۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز کی عمارت کا افتتاح کردیاگیاہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...