سیکو رٹی فو رسز کی گا ڑی با رو دی سرنگ سے ٹکرا گئی ، ایک اہلکا ر شہید

سیکو رٹی فو رسز کی گا ڑی با رو دی سرنگ سے ٹکرا گئی ، ایک اہلکا ر شہید
سیکو رٹی فو رسز کی گا ڑی با رو دی سرنگ سے ٹکرا گئی ، ایک اہلکا ر شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ بگٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)سنگسیلہ میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا نے کے نتیجے میںا یک اہلکار جاں بحق اور پا نچ زخمی ہو گئے ہیں۔زخمیو ن کو ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ہے جن میں سے بعض کی حا لت تشوہش نا ک بتا ئی جا رہی ہے۔

مزید :

کوئٹہ -