شرمیلا برطرف،آنسو پونچھنے کیلئے "رومال "مل گیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ قا ئم علی شا ہ کی مشیر شرمیلا فا روقی کوانکے عہدے سے ہٹا کر نیا عہد ہ دیدیا گیا ۔ جس کا نو ٹی فکیشن بھی جا رکر دیا گیا ہے ۔شرمیلا فا روقی کومحکمہ اطلا عات کا کوا رڈی نیٹرمقرر کردیا گیا ہے ۔حا جی خا ن چا چڑ کو وزیر اعلیٰ سندھ کا نیا مشیر مقرر کیا گیا ہے ۔