لاہور میں خسرے سے مزید دو بچیاں جاں بحق

لاہور میں خسرے سے مزید دو بچیاں جاں بحق
لاہور میں خسرے سے مزید دو بچیاں جاں بحق

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں خسرے میں مبتلاءمزید دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں جس کے بعد جاں بحق ہونیوالے بچوں کی تعداد122ہوگئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ساندہ کی ڈیڑھ سالہ انعم گنگارام ہسپتال میں جبکہ مریدکے کی ڈیڑھ سالہ سائرہ میو ہسپتال میں دم توڑ گئی۔

مزید : تعلیم و صحت