نیب کی سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے تفتیش

نیب کی سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے تفتیش
نیب کی سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے تفتیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو( نیب) نے سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) میں ہونے والی بے ضابطگیوں سے متعلق پوچھ گچھ کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین الزامات کا جواب دینے کیلئے نیب آفس اسلام آباد پہنچے۔ نیب افسران نے ڈاکٹر عاصم سے اوگرامیں ہونیوالی بے ضابطگیوں، ذاتی ہسپتال کومفت گیس کی فراہمی اورکنار میساکھی گیس فیلڈ سے گیس چوری کے امور پر تفتیش کی۔

مزید :

اسلام آباد -