تحریک انصاف کے رہنماﺅں کا بلا مقابلہ انتخاب جمہوریت کی فتح ہے: عمران خان

تحریک انصاف کے رہنماﺅں کا بلا مقابلہ انتخاب جمہوریت کی فتح ہے: عمران خان
تحریک انصاف کے رہنماﺅں کا بلا مقابلہ انتخاب جمہوریت کی فتح ہے: عمران خان

  


 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماﺅں کا بلامقابلہ انتخاب جمہوریت کی فتح ہے۔ پرویز خٹک سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہو ئے عمران خان نے ہدایت کی کہ خیبر پختونخوا میں بد امنی کے خاتمے اور تعلیم وصحت کو ترجیح بنائیں۔عمران خان نے خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب پر بھی مبارکباد پیش کی۔

مزید : لاہور