ایم کیو ایم کی قائم علی شاہ کو مبارکباد

ایم کیو ایم کی قائم علی شاہ کو مبارکباد
ایم کیو ایم کی قائم علی شاہ کو مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزداری نے سندھ کے نو منتخب وزیر اعلی قائم علی شاہ کو الطاف حسین اور پارٹی کی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے۔ان کا کہناتھا کہ کراچی میں پہلی ترجیح امن وامان کی ہونی چاہیے،سب کی خواہش ہے کہ ہم عام آدمی کو روزگار دیں،روزگار اور خوشحالی دہشتگردی ختم کئے بغیر ختم نہیں ہو سکتی۔انہوں نے کہا کہ الطاف حسین نے اراکین کو اپنے حلقے کے ہر فرد کی خدمت کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید :

کراچی -