پرانے چہروں کے ساتھ سندھ کی نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا

پرانے چہروں کے ساتھ سندھ کی نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا
پرانے چہروں کے ساتھ سندھ کی نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا

  


کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کے بعد کچھ پرانے چہروں کے ساتھ سندھ کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے ۔ حلف اٹھانے والوں میں سابق سپیکر نثار کھوڑو، ،ڈاکٹر سکندر میندرو،مخدوم جمیل الزماں،منظور وسان،شرجیل میمن اور میر ہزار خان بجارانی شامل ہیں ۔علی نواز مہر نے بطور مشیر حلف اٹھایا

مزید : قومی