اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آئی ٹی اے ٹینس لیگ کل شروع ہوگی

اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آئی ٹی اے ٹینس لیگ کل شروع ہوگی

اسلام آباد(اے این این ) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آئی ٹی اے ٹینس لیگ کل شروع ہوگی ۔ اس لےگ کی مےزبانی اسلام آباد ٹینس کمپلیکس کو دی گئی ہے ۔اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر فضل سبحان کے مطابق ایونٹ میں اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم اور واہ کینٹ کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایک روزہ لیگ میں مینز سنگلز اور بوائز انڈر 18 کے مقابلے کھیلے جائیں گے۔ انہوںنے کہاکہ اس لےگ کے انعقاد کا مقصد اسلام آباد مےں ٹےنس کے کھےل کو فروغ دےنا اور کھلاڑےوں کو آگے آنے کے لئے اےک پلےٹ فراہم فارم فراہم کرنا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ انہےں پوری امےد ہے کہ اس لےگ مےں کھلاڑےوں کے درمےان کانٹے دار مقابلے ہونگے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی