بھارت مےںنماز فجر کی اذان کو بند کروانے کا مطالبہ افسوس ناک ہے،علامہ یوسف اعوان
لاہور(سپیشل رپورٹر ) پاکستان پےپلز پارٹی علماءو مشاےخ ونگ پنجاب کے صدر و کن اسلامی نظر ےاتی کو نسل پےر علامہ ےو سف اعوا ن نے کہا ہے کہ بھارت مےں انتہاپسندوں کی جانب سے نماز فجر کی اذان کو بند کر وانے کا مطالبہ انتہائی افسوس ناک ہے اور جس کی جتنی بھی مذ مت کی جائے کم ہے پاک بھارت تعلقات مےں ہمےشہ جب بھی کوئی پےش رفت ہو نے لگتی ہے تو دونوں ممالک کے ملک دشمن عناصر کوئی نہ کوئی سازش کر نے مےں لگ جاتے ہےں انہوں نے کہا کہ بھارت مےں کئی فسادات ہو ئے جس مےں مسلمانوں کو نقصان پہنچاےا گےا مگر اب فر قہ وارےت جےسے فسادات کر وانے کی سازش کی جا رہی ہے جو کہ مسلمانوں کے خلاف ہے اگر بھارتی حکومت نے اس کے خلاف اےکشن نہ لےا تو دونوں ممالک کےلئے مسائل بن سکتے ہےں۔
اس لئے ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کر تے ہوئے اےکشن لےنا چاہےے