حکیم احمد حسن نوری پاکستان طبی کانفرنس لاہور کے نائب صدر منتخب

حکیم احمد حسن نوری پاکستان طبی کانفرنس لاہور کے نائب صدر منتخب
حکیم احمد حسن نوری پاکستان طبی کانفرنس لاہور کے نائب صدر منتخب

  

 لاہور (پ ر) پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کا ایک اہم اجلاس حکیم محمد جاوید رسول مغل کی زیر صدارت منعقد ہوا - جس میں حکیم احمد حسن نوری کو ان کی جماعت کے لیے خدمات کو سراہا گیا - اس موقع پر حکیم احمد حسن نوری کو پاکستان طبی کانفرنس لاہور سٹی کے نائب صدر کے عہدے کے لیے منتخب کیاگیا حکیم محمداحمد سلیمی جنرل سیکرٹری پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن نے حکیم احمد حسن نوری کو نائب صدر بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یقینا حکیم احمدحسن نوری کے انتخاب سے لاہور میں جماعت مضبوط ہوگی -حکیم محمد افضل میو اوردیگر احباب نے بھی حکیم احمد حسن نوری کے انتخاب کو خوش آئند قرار دیا -

مزید : میٹروپولیٹن 4