سبزہ زا ر،قتل ہونے والی2بچو ں کی ما ںکو سپرد خاک کر دیا گیا

سبزہ زا ر،قتل ہونے والی2بچو ں کی ما ںکو سپرد خاک کر دیا گیا

لا ہور (کرا ئم سیل )سبزہ زا ر کے علاقہ میں قتل ہو نے وا لی 2بچو ں کی ما ں کی نعش پو لےس نے پو سٹ ما ر ٹم کے بعد ور ثا ءکے حوا لے کر دی ، نعش گھر پہنچنے پر کہرا م پر پا ہو گےا ۔معصو م بچے ماںکی نعش سے لپٹ کر رو تے ر ہے ، جبکہ مقتو لہ کی زخمی وا لد ہ کی حا لت ڈا کٹرو ں کے مطا بق خطر ہ سے با ہر بتا ئی جا تی ہے ۔بعدازا ں مقتو لہ کو سےنکڑو ں سو گوا رو ں کی مو جو د گی میں سپر د خا ک کر د ےا گےا ۔ بتا ےا گےا ہے کہ بتایا گیا ہے کہ سبزاہ زار کے علاقے اعوان ٹاون جناح بلاک کی رہائشی عاصمہ بی بی کی ملزم ذیشان سے تلخ کلا می ہو گئی جس پر نامراد عاشق ذیشان نے طیش میں آکر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 26 سالہ عاصمہ بی بی موقع پر دم توڑ گئی جبکہ اس کی والدہ شدید زخمی ہو گئی ۔گزشتہ روز پولیس نے لاش کا پورسٹ مارٹم کا عمل مکمل ہونے کے بعد مقتولہ کی لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔جسے سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی