ا سلا م پو ر ہ کے علاقے سے 55 سالہ نامعلوم کی لاش برآمد

ا سلا م پو ر ہ کے علاقے سے 55 سالہ نامعلوم کی لاش برآمد


لا ہور (کرا ئم سیل ) ا سلا م پو ر ہ کے علاقے سے 55 سالہ نامعلوم کی لاش برآمد ، پولیس نے لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے جمع کروا کر ورثا کی تلاش شروع کر دی ۔بتایا گیا ہے کہ اسلا م پو ر ہ ایم اے او لا لج کے قر یب نامعلوم لاش دیکھ کرراہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے بجھوا دی۔ پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 55 سال اور حلیہ سے نشئی لگتا ہے اس کی موت زیادہ مقدار میں نشہ آور ادویات لینے سے ہوئی ہے۔

مزید : علاقائی