زہریلا کھا نہ کھا نے سے گھر کے 7افرا د کی حالت غیر ہو گئی

زہریلا کھا نہ کھا نے سے گھر کے 7افرا د کی حالت غیر ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرا ئم سیل ) گر ین ٹا ؤ ن کے علاقہ میں زہریلا کھا نہ کھا نے سے ایک کی خا ندا ن کے 7افرا د کی حالت غیر ہو گئی ۔ آمدا د ی ٹیمو ں نے طبی آ مدا د کے لئے میو ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں حا لت خطر ہ سے با ہر ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ گر ین ٹا ؤ ن با گڑ یا ں کے ر ہا ئشی ایک ہی خا ندا ن کے 7افرا د نے مقامی ہو ٹل کا کھا نہ کھا یا۔ جس سے ان کی حا لت غیر ہو گئی آ مدا د ی ٹیمو ں نے طبی آ مدا د کے لئے ہسپتا ل منتقل کر د یا ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آ غا زکر د یا ہے ۔

مزید :

علاقائی -