سرکاری حج سکیم سے رہ جانے والے 73ہزار افراد کا پرائیویٹ سکیم سے رجوع

سرکاری حج سکیم سے رہ جانے والے 73ہزار افراد کا پرائیویٹ سکیم سے رجوع


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم سے رہ جانے والے 73ہزار افراد نے پرائیویٹ حج سکیم سے رجوع کر لیا،پرائیویٹ حج سکیم پر لوڈ بڑھ گیا سوا چار لاکھ والے پیکج مکمل ،،وزارت مذہبی امور نے بنکوں کو ناکام ہونے والوں کی فوری رقم واپس کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ وہ پرائیویٹ سکیم مین بکنگ کروا سکیں۔

مزید : صفحہ آخر