جئے سندھ متحدہ محاذ کے رہنماء منیر چولانی کی لاش مل گئی

May 30, 2014 | 09:04 AM

شہداد کوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) جئے سندھ متحدہ محاذ کے رہنماء منیر چولانی کی لاش مل گئی ۔ ذرائع کے مطابق منیر چولانی کو گذشتہ روز وارہ سے حیدرآباد جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیاتھا جس کے بعد سے تلاش جاری تھی ۔ جمعہ کی صبح منیر چولانی کی لاش مل گئی ۔ لاش ملنے کے بعد شہداد کوٹ میں شٹر ڈائون ہڑتال ہے جبکہ مختلف مقامات پر کارکنان کے احتجاج مظاہرے ہورہے ہیں ۔

مزیدخبریں