سنی لیون کو میوزیکل فلم مل گئی

سنی لیون کو میوزیکل فلم مل گئی
سنی لیون کو میوزیکل فلم مل گئی

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) راگنی ایم ایم ایس ٹوکی کامیابی کے بعد اداکارہ سنی لیون اب میوزیکل فلم میں کام کریں گی۔ ذرئع کے مطابق اداکارہ سنی لیون جن کی فلم ’رانگی ایم ایم ایس ٹو‘ کے بے حد پذیرائی کے بعداداکارہ اب موسیقی پر مبنی فلم میں اہم کردار نبھاتی دکھائی دیں گی۔ فلم کا نام ابھی نہیں رکھا گیا ہے تاہم فلم میں 11 گانے ہوں گے۔ فلم کے ہیرو کا بھی جلد انتخاب کرلیا جائے گا جس کے بعد فلم کی عکس بندی کا آغاز ہوگا۔

مزید : تفریح