سہیلیوں نے اجتماعی خودکشی کرلی

سہیلیوں نے اجتماعی خودکشی کرلی
سہیلیوں نے اجتماعی خودکشی کرلی

  

پاکپتن (مانیٹرنگ ڈیسک) شوہروں کے روئیے اور تشدد سے دل برداشتہ سہیلیوں نے اجتماعی خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکپتن کے چک 63 فور آر کی دو سہیلیوں ناہید کوثر اور نادیہ نے شوہروں کے ظالمانہ رویوں اور تشدد سے دل برداشتہ ہوکر اجتماعی خود کشی کرنے کے لئے زہریلی گولیاں کھالیں جس پر دونوں کی حالت غیر ہوگئی ۔ مقامی لوگوں نے اپنی مددآپ کے تحت ہسپتال منتقل کیاجہاں دونوں دم توڑ گئیں۔

مزید : جرم و انصاف