کیمبرج یونیورسٹی میں ہاکستانی طالبعلم کا اعزاز، فزکس میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا

کیمبرج یونیورسٹی میں ہاکستانی طالبعلم کا اعزاز، فزکس میں پوری دنیا کو پیچھے ...
کیمبرج یونیورسٹی میں ہاکستانی طالبعلم کا اعزاز، فزکس میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیمبرج یونیورسٹی کا ایک اور اعزاز پاکستانی طالب علم نے اپنے نام کرلیا۔ عاشر شاہد نے اولیول کے امتحان میں فزکس کے مضمون میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق کیمبرج یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی کارکردگی ہمیشہ سے شاندار رہی ہے اور حسب معمول یونیورسٹی کے زیر اہتمام اولیول کے امتحان میں طالبعلم عاشر شاہد نے فزکس کے مضمون میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

مزید : تعلیم و صحت