وادی تیراہ میں گاڑی الٹنے سے 2 بچے اور 3 خواتین جاں بحق

وادی تیراہ میں گاڑی الٹنے سے 2 بچے اور 3 خواتین جاں بحق
وادی تیراہ میں گاڑی الٹنے سے 2 بچے اور 3 خواتین جاں بحق
کیپشن: khyber-agency-map

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) وادی تیراہ میں گاڑی الٹنے کے نتیجے میں 2 بچے اور 3 خواتین جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وادی تیراہ میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 بچے اور 3 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ حادثے میں خاتون اور بچی سمیت چھ افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

خیبر -