کراچی، گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا، شہر بھر کے فائر بریگیڈ طلب

کراچی، گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا، شہر بھر کے فائر بریگیڈ طلب
کراچی، گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا، شہر بھر کے فائر بریگیڈ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقہ گلبہار میںگودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا، شہر بھر کے فائر بریگیڈ طلب کر لئے گئے۔ میڈیا نیوز کے مطابق آگ اس قدر شدید تھی کہ اس نے اردگرد عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بیگیڈ آخری اطلاعات تک آگ بجانے کی کوشش کر رہی تھیں۔فائر بیگیڈ ذرائع کے مطابق آگ تیسرے درجے کی ہے۔

مزید :

کراچی -