ہارون رشید کو ڈائریکٹر ڈومیسٹک و انٹرنیشنل کرکٹ لگانے کا فیصلہ

ہارون رشید کو ڈائریکٹر ڈومیسٹک و انٹرنیشنل کرکٹ لگانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید کو ڈائریکٹر ڈومیسٹک و انٹرنیشنل کرکٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈائریکٹر ڈومیسٹک و انٹرنیشنل کرکٹ کی دوڑ میں 3 سابق کرکٹر شریک تھے۔ تاہم پی سی بی نے عامر سہیل کی جگہ ہارون رشید کو یہ عہدہ دینے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ پی سی بی میں پہلے ڈائریکٹر ڈومیسٹک و انٹرنیشنل کرکٹ کے عہدے الگ الگ تھے۔