جوہانسبرگ،کھلونا گن سے کار سواروں کو یرغمال بنانے والے چار افراد گرفتار

جوہانسبرگ،کھلونا گن سے کار سواروں کو یرغمال بنانے والے چار افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جوہانسبرگ(بیورورپورٹ)جوہانسبرگ کے علاقے تمبیسا میں چار افرا نے تین کار سواروں کو کھلونا گن سے یرغمال بنا لیا،پولیس نے چاروں افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے ملزمان اور بھی کئی وارداتوں میں مطلوب ہیں،ملزموں سے مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -