ملتان میں جوئے کے اڈے پرچھاپہ ،آئی پی ایل کے میچوںپر جوا کرانے والے 4بکیز گرفتار

ملتان میں جوئے کے اڈے پرچھاپہ ،آئی پی ایل کے میچوںپر جوا کرانے والے 4بکیز ...
ملتان میں جوئے کے اڈے پرچھاپہ ،آئی پی ایل کے میچوںپر جوا کرانے والے 4بکیز گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 4بکیز کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق ملتان کے علاقے میں پولیس نے 4بکیزکو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے نقدی سمیت لاکھوں روپے مالیت کا سامان برآمد کر لیا ۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے 4وائرلیس سیٹ،ریسور ،ٹی وی اور موبائل فون برآمد ہوئے ہیں ۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد آئی پی ایل کے میچوں پر جوا کرارہے تھے ۔

مزید :

ملتان -