نئی دہلی ،پٹھا ن کوٹ کنٹونمنٹ میں ایک بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی

نئی دہلی ،پٹھا ن کوٹ کنٹونمنٹ میں ایک بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی

نئی دہلی (آن لائن) پٹھا ن کوٹ کنٹونمنٹ میں ایک بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کے روزبھارتی پنجاب ، پٹھان کوٹ کنٹونمنٹ میں تعینات بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی ، فوجی اہلکار گزشتہ 14سال سے بھارتی فوج میں کام کر رہاتھا۔دوسری جانب بھارتی فوجی حکام نے بھارتی فوجی کی خود کشی کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔

مزید : عالمی منظر