40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازبدھ کو ہو گی

40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازبدھ کو ہو گی

لاہور( این این آئی)40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو منعقد ہو گی ۔اس قرعہ اندازی پر پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید : کامرس