رخشندہ شفیق نے ڈائریکٹر ایڈمن محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کا عہدہ سنبھال لیا

رخشندہ شفیق نے ڈائریکٹر ایڈمن محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کا ...

لاہور (پ ر) میڈیم رخشندہ شفیق کو ڈائریکٹر ایڈمن محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کا عہدہ سنبھالنے پر آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پنجاب یونٹ محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کے لاہور کے عہدیداران چیئرمین سید جواد احمد، صدر حاجی زاہد حسین، جنرل سیکرٹری محمد عاشق، نائب صدر اسلم خان، نائب صدر ارشد و دیگر کارکنان نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے اپنے مکمل تعاون کا یقین دیایا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4