حج آرگنائزر کا فوری طور پر ملٹی پل ویزے کا مطالبہ

حج آرگنائزر کا فوری طور پر ملٹی پل ویزے کا مطالبہ

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)حج آرگنائزر کو فوری ملٹی پل ویزہ جاری کیا جائے تا کہ سعودیہ جا کر مکہ مدینہ میں ہوٹلز اور معلمین سمیت دیگر تیاریاں مکمل کر سکیں ،ملٹی پل ویزہ 6ماہ کا جاری کیا جائے حج آرگنائزر کو بار بار سعودیہ جانا پڑتا ہے حج آرگنائزر کا مطالبہ۔روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ پہلے ہی تاخیر کا شکار ہو گئی ہے فوری طور پر ملٹی پل ویزہ جاری کیا جائے تا کہ تمام امور وقت پر نمٹائے جائیں۔

مزید : صفحہ آخر