عمرہ مزید سستا ہو گیا سعودی کمپنیوں نے اپروول کی فیس کم کر دی

عمرہ مزید سستا ہو گیا سعودی کمپنیوں نے اپروول کی فیس کم کر دی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)رمضان عمرہ مزید سستا ہو گیا سعودی عمرہ کمپنیوں نے عمرہ اپروول کی فیس کم کر دی پاکستانی عمرہ کمپنیوں کو عمرہ مزید سستا ہونے سے کروڑوں کا یقینی نقصان ہو گا گزشتہ پانچ سال کی تاریخ میں پہلی دفعہ عمرہ اپروول اتنی سستی ہوئی ہے ۔معلوم ہوا ہے عمرہ اپروول کے ساتھ ساتھ میں بلڈنگ بھی سستی ہو گئی ہیں ابھی تک 4سٹار اور 5سٹار ہوٹل سستے نہیں ہوئے عمرہ زائرین کم ہیں بڑے ہوٹلز کی قیمتیں بھی کم ہونے کا امکان ہے ۔

مزید : صفحہ آخر