چار خواتین سے پرس اور موبائل فون چھین لئے گئے

چار خواتین سے پرس اور موبائل فون چھین لئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملک وال(نامہ نگار) نامعلوم مسلح ڈاکو گلی چوہدری علم دین والی اور گلی پیر یعقوب شاہ والی میں چار خواتین سے پرس اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔ واقعہ سے شہر میں خریداری کیلئے جانے والی خواتین میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ۔ متاثرہ خواتین کے ورثا نے میڈیا کو بتایا کہ ڈاکو 30ہزار سے زائد نقدی اور قیمتی موبائل لے گئے ہیں ۔ پولیس تھانہ ملک وال نے نے نامعلوم ڈاکوؤں کیخلاف مقدہ درج کر لیا ہے تاہم پولیس ڈاکوؤں کا سراغ کا سراغ لگانے میں ناکام ہے۔ رابطہ کرنے پر پولیس ترجمان نے کہا کہ ملزموں کا سراغ لگانے کیلئے کوشش کر رہے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -