ایف سی کالج کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ایف سی کالج کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور(وقائع نگار)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ ایف سی کالج کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہونے سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ایف سی انڈر پاس کے قریب ایک لاش پڑی تھی جس کی عمر 35سال کے لگ بھگ بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر لاش کو قبضہ میں لے لیا اور مردہ خانہ میں بھجوایا۔

مزید : علاقائی