نارووال میں ڈکیتی کی واردات
نارووال(نامہ نگار)محلہ غوثیہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات،تین نامعلوم نوجوان ایک خاتون اور سات سالہ بچے سمیت گھر سے لاکھوں روپوں کے طلائی زیوارت اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

You are subscribed Successfully