افغان صدر اشرف غنی کا وزیراعظم نوازشریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

افغان صدر اشرف غنی کا وزیراعظم نوازشریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کابل(صباح نیوز)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے نواز شریف کی اوپن ہارٹ سرجری پر ان کی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔افغان صدر نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ 'میری نیک خوہشات نواز شریف اور ان کے خاندان کے ساتھ امید ہے کہ ان کا آپریشن ٹھیک ہو ، ہم ان کی صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔'

مزید :

علاقائی -