مکہ مکرمہ میں ہوٹل میں آتشزدگی،شہری دفاع کی ٹیموں نے قابوپالیا

مکہ مکرمہ میں ہوٹل میں آتشزدگی،شہری دفاع کی ٹیموں نے قابوپالیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ (محمد اکرم اسد) مکہ مکرمہ کے حی الشہداء میں واقع ایک رہائشی ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ محکمہ شہری دفاع نے بروقت آگ پر قابو پالیا، مکہ مکرمہ شہری دفاع کے ترجمان نائف الشریف نے بتایا کہ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی محکمہ شہری دفاع کی ٹیمیں و ہاں پہنچ گئیں۔ ہوٹل کے 20 ویں منزل پر آگ لگی، شہری دفاع کی ٹیموں نے زائرین کو بروقت ہوٹل سے نکال لیا۔

مزید :

علاقائی -