پنجاب بھر میں ڈاکوؤں ، چوروں کیخلاف سخت کارروائی کافیصلہ

پنجاب بھر میں ڈاکوؤں ، چوروں کیخلاف سخت کارروائی کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)پنجاب بھر میں ڈاکوؤں ،چوروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ پولیس آفسران کو ہدایات ،(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
تفصیل کے مطابق صوبے بھر کے پولیس آفسران اورضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ سنگین جرائم میں ملوث افراد ،ڈاکوؤں ،چوروں ،زناکاروں، اغوا کاروں کی پاکستان کی سرزمین پر کوئی جگہ نہیں ہے ان کے خلاف فوری اور سخت نوٹس اور ایکشن لیا جائے اس بارے کوئی کوتاہی اورغفلت برداشت نہ کی جائے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے افسران کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
کارروائی کافیصلہ