دانش سکول ٹبہ سلطان پور کی تعمیر کیلئے 24 کروڑ روپے کی دوسری قسط جاری

دانش سکول ٹبہ سلطان پور کی تعمیر کیلئے 24 کروڑ روپے کی دوسری قسط جاری

ٹبہ سلطان پور(نمائندہ پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبائی وزیر آصف سعید خان منیس اور ایم این اے سعید احمد خان منیس کی درخواست پر ٹبہ سلطان پور کے نواحی علاقہ چک نمبر204ڈبلیو بی میں ایک ارب روپے کی گرانٹ (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

منظور کرتے ہوئے دانش اسکول کی تعمیر شروع کروا رکھی ہے جس کے لیے ٹھیکیداروں کو دوسری قسط 24کروڑ روپے کی رقم جاری کردی گئی ہے رقم بروقت ملنے کے باعث دانش اسکول کی تعمیر کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے ذرائع کے مطا بق دانش اسکو ل کی تعمیر 2017میں مکمل کی جائے گی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر