این جی اوز کی رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل‘ مانیٹرنگ سکیورٹی ادارے کرینگے

این جی اوز کی رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل‘ مانیٹرنگ سکیورٹی ادارے کرینگے

ملتان (خاتون رپورٹر)محکمہ سوشل ویلفیئر کو نیشنل ایکشن پلان کے تحت این جی اوز کی رجسٹریشن کے لیے حکمت عملی تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں این جی اوز کی رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردئیے (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )نئی رجسٹریشن میں تمام این جی اوز کے کام کی مانیٹرنگ سیکورٹی ادارے کریں گے انتظامیہ کے مطابق تمام این جی اوزکو سوشل ویلفیئر کے اداروں کو اپنے فلاحی کاموں سے آگاہ کیا جاتا ہے ان کے کوائف کی جانچ پڑتال کی بعد رجسٹریشن کاعمل شروع کیاجائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر