1.016 ارب ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری

1.016 ارب ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رواں مالی سال2015-16 ء میں جولائی تا اپریل 10 ماہ کے دوران ملک میں1.016 ارب ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2014-15ء کے اسی عرصہ کے دوران ملک میں کی جانیوالی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کاحجم964ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیاتھا اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران 0.052ملین ڈالر کی زائد براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -