عرصہ دراز سے ایک ہی جگہ کام کرنے والے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو تبدیل کرنے کافیصلہ

عرصہ دراز سے ایک ہی جگہ کام کرنے والے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو تبدیل کرنے ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان)صوبے بھر میں عرصہ دراز سے ایک ہی جگہ پر کام کرنے والے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ،تفیصل کے مطابق صوبے بھر کے ٹریفک آفسران کو (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ عرصہ دراز سے ایک ہی جگہ پر کام کرنے والے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر دوسرے اضلاع میں تبدیل کیا جائے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر