مقامی تیارکردہ گاڑیوں کی طلب 29 فیصد بڑھ گئی

مقامی تیارکردہ گاڑیوں کی طلب 29 فیصد بڑھ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران مقامی طور پر تیارکی گئی گاڑیوں کی ضرورت میں 29 فیصد کا اضافہ ہواہے اور رواں مالی سال میں جولائی تا اپریل 2015-16ء کے دس ماہ کے دوران مقامی طور پر تیار کی گئی ایک لاکھ 84 ہزار 99گاڑیاں فروخت کی گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران ایک لاکھ 42 ہزار 814گاڑیاں فروخت کی گئی تھیں ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -