وزارت داخلہ نے جیلوں میں قید غیرملکیوں کی تفصیلات طلب کرلی

وزارت داخلہ نے جیلوں میں قید غیرملکیوں کی تفصیلات طلب کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)جیلوں میں قید غیر ملکیوں کی تفصیلات طلب،تفصیل کے مطابق وزارت داخلہ نے صوبے بھر کی جیلوں کے انچارجوں سے جیلوں میں قید غیر ملکیوں کی تفصیلات(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
طلب کرلی گئی ہیں جیلوں میں قید سزائے موت کے منتظر غیر ملکیوں کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔
جیلوں میں قید