بوسن ٹاؤن انتظامیہ کی غفلت اور پلاننگ ڈیپارٹمنٹ کی ملی بھگت سے قاسم بیلہ میں غیر قانونی تعمیرات معمول بن گئی

بوسن ٹاؤن انتظامیہ کی غفلت اور پلاننگ ڈیپارٹمنٹ کی ملی بھگت سے قاسم بیلہ میں ...

ملتان (سپیشل رپورٹر) بوسن ٹاؤن کی غفلت اور بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کی ملی بھگت کے باعث قاسم بیلہ میں بغیر نقشہ منظوری تعمیرات معمول بن گئی ہیں، بتایا گیا ہے کہ قاسم بیلہ ملتان میں (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

نئی تعمیرات تیزی سے جاری ہیں لیکن بوسن ٹاؤن عملہ کی ملی بھگت کیباعث نئی تعمیرات کرنیوالے شہری غیر قانونی کمرشل اور رہائشی مکانات کی تعمیر معمول بنا لی ہے جس سے بوسن ٹاؤن کو ریونیو کی مد میں لاکھوں روپے کا نقصان کا سامنا ہے ، شعبہ ریگولیشن ، بلڈنگ اور پلاننگ کی جانب سے غیر قانونی کمرشل اور رہائشی تعمیرات کے خلاف کاروائی نہ ہونے کے باعث بغیر نقشہ منظوری تعمیرات معمول بن گئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر