صوبہ بھر کے ڈی سی اوز سے رواں مالی سال کی دوران وصول ہونیوالے سرکاری محاصل کی تفصیلات طلب

صوبہ بھر کے ڈی سی اوز سے رواں مالی سال کی دوران وصول ہونیوالے سرکاری محاصل کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نمائندہ خصوصی) بورڈ آف ریونیو نے صوبہ بھر کے ڈی سی اوز سے رواں مالی سال کے دوران وصول ہونے والے زرعی آبنانہ زرعی انکم ٹیکس، سی وی ٹی، اسٹام ڈیوٹی، رجسٹری فیسیں، (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
ایڈوانس ٹیکس، سمیت منتقلی جائیداد پر وصول ہونے والے سرکاری محاصل کی تفصیلات طلب کیں ہیں۔ اس بارے میں ڈی سی اوز کو ہدایات جاری کیں گئیں ہیں کہ مالی سال 2015-16کے دوران وصول ہوئے سرکاری محاصل کی رپورٹ 10جون تک بورڈ آف ریونیو کو بھجوا دیں جائیں۔