24کروڑ کی لاگت سے پی پی242میں ترقیاتی سکیمیں جاری ہیں، سردار جاوید اختر
شادن لُنڈ(نا مہ نگا ر )24 کرو ڑ رو پے کی لا گت سے حلقہ پی پی 242 میں تر قیا تی سکیمو ں پر کام جا ری ہے جن میں سے کئی تکمیل کے قر یب پہنچ چکی ہیں اور جو ن کے بعد 25کرو ڑ رو پے سے مزید مختلف سکیمو ں پر کام شروع ہو گا 2017.18 میں شادن لُنڈ میں سر کاری ریسٹ ہا ؤ س کے رقبہ پر 112 2 ،بوا ئز ڈگری کالج، مر کز صحت کو اپ گر یڈ کر کے تحصیل ہسپتال جیسے منصو بو ں کی کو شش جا ری ہیں حلقہ کی عوام کی خد مت (بقیہ نمبر60صفحہ12پر )
ہما ری سیا ست کا اولین مقصد ہے ان خیا لات کا اظہار ممبر صو با ئی اسمبلی سر دار جا و ید ااختر لُنڈ نے پریس کلب میں میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیاانہو ں نے کہا کہ 30 سے زائد بجلی کی سکیمیں مکمل ہو چکی ہیں صاف ،ستھرا پینے کے پا نی کی فرا ہمی کے لئے 3 وا ٹر سپلا ئی کی سکیمیں جن میں کنڈی وا لا، بستی سبزا نی، نو تک سکھا نی پر کام جا ری ہے انہو ں نے کہا حکو مت ہیلتھ، صحت پر خصو صی تو جہ دے رہی ہے اور ان کے لئے آ مدہ بجٹ میں خا طر خواہ رقم رکھی جا ئے گی شااہصدر دین، پیر عا دل اور مغر بی یو نین کو نسل یا رو کھو سہ، ستا ئی، بہا در گڑ ھ، کو ٹ مبا رکپر خصو صی تو جہ دی جا ری ہے تا کہ حلقہ کی عوام کا معیار زند گی بلند ہو اور عوام سے کئے گے وعدو ں کی تکمیل جا ری ہے سوا لو ں کے جواب دیتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ ذا ت اور قو میت کے حوا لے سے سیا ست نہیں کر نی چا ہیئے ۔ انہو ں نے کہا کہ ڈسٹر کٹ کے پو لیس تھا نے چٹی دلا لو ں، ٹا و ٹ ما فیا کے گڑ ھ بن چکے ہیں معا ملات خراب ہو چکے ہیںآر پی اُو، ڈی پی اُو انہیں پا ک کر یں اور ڈی پی اُو کو خصو صی دلچسپی لیکر معا ملات کا ٹھیک کریں اور ہر تھا نہ کا وز ٹ کر یں انہو ں نے کہا کہ پانا مہ لیکس کے ٹی آر اُو ز پر اتفاق پیدا ہا نا چا ئیے تا کہ شفاف طریقے سے تحقیق ہو ا ور صر ف وزیر اعظم کی ذات کو ٹا ر گٹ نہ کیا جا ئے بلکہ جنہو ں نے کر پشن کی، قر ضے معاا ف کر وا ئے سب کی تحقیق ہو نی چا ہئے اس موقع پر محمد رمضان لُنڈ بھی مو جود تھے۔