معلومات کی بروقت فراہمی کیلئے ضلعی حکومتوں کو فوکل پرسن مقرر کرنے کاحکم

معلومات کی بروقت فراہمی کیلئے ضلعی حکومتوں کو فوکل پرسن مقرر کرنے کاحکم

رحیم یارخان(بیورو نیوز)حکومت کامعلومات کی بروقت فراہمی کے لیے ضلعی حکومتوں کوفوکل پرسن مقررکرنے کاحکم حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے اضلاع کے(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

ڈی سی اوزاوراسسٹنٹ کمشنرز کوہدایت جاری کی ہے کہ وہ قدرتی آفات، سیلاب، زلزلہ، حادثات ودیگرمعاملات سے نمٹنے اورعوام کوبروقت معلومات کی فراہمی کے لیے فوکل پرسن مقررکیے جائیں اورفوکل پرسن مقررکرکے ان کی رپورٹس فوری بھجوائی جائیں احکامات پرعملدرآمدیقینی بنایاجائے اور کسی قسم کی غفلت یالاپرواہی کامظاہرہ نہ کیاجائے حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدشروع کرتے ہوئے تمام محکموں سے رپورٹس طلب کرلی ہیں جس کے بعد فوکل پرسن مقررکیاجائے گا۔

فوکل پرسن

مزید : ملتان صفحہ آخر