پروفیسر زسمیت سینئر ڈاکٹرز کے بیرون ممالک دوروں کی مانیٹرنگ کافیصلہ

پروفیسر زسمیت سینئر ڈاکٹرز کے بیرون ممالک دوروں کی مانیٹرنگ کافیصلہ

ملتا ن (وقائع نگار)محکمہ صحت پنجاب نے پروفیسر زسمیت سینئر ڈاکٹروں کے بیرون ممالک دوروں کی مانیٹرنگ کافیصلہ کیاہے محکمہ صحت نے سنیئر رجسٹرار سے پروفیسر تک کے شناختی کارڈ(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

اورپاسپورٹ نمبرمانگ لئے ہیں ۔صوبہ بھر کے تمام میڈیکل کالج ومیڈیکل یونورسٹیز ٹیچنگ ہسپتالوں کے سینئر رجسٹرار اسسٹنٹ ایسوسی ایٹ پروفیسر ز اپنے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ نمبر اور پاسپورٹ اپنے اداروں کے ذریعے صوبائی آفسران صحت کوبھجوائے ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر