16ٹرین ڈرائیور وں کے پرموشن لیٹر آج جاری ہونگے

16ٹرین ڈرائیور وں کے پرموشن لیٹر آج جاری ہونگے

ملتان (جنرل رپورٹر) محکمہ ریلوے میں 16ٹرین ڈرائیوروں کے پرموشن لیٹرز آج 30مئی کو متوقع ہیں، ذرائع کے مطابق والٹن ٹریننگ سکول لاہور سے پرموشن ٹیسٹ پاس کرکے 16ڈرائیوروں کو محکمانہ پرموشن کے لیٹرز 28مئی کو جاری (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

کیے جانے تھے جن کو نامعلوم وجوہات پر ملتوی کردیا گیا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ محکمانہ ترقی پانیوالے 16ٹرین ڈرائیوروں میں سے 8ڈپٹی ڈرائیور سے بطور اسسٹنٹ ڈرائیور جبکہ 8اسسٹنٹ ڈرائیور سے ڈرائیور کے محکمانہ پرموشن لیٹرز آج 30مئی بروز سوموار کو جاری ہوں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر