لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے عدالتی ہفتے کیلئے 4ڈویژن اور6سنگل بنچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے عدالتی ہفتے کیلئے 4ڈویژن اور6سنگل بنچ تشکیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبر نگار خصوسی) لا ہو ر ہائیکورٹ ملتان بنچ میں آج سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے لئے روسٹر کے مطابق 4 ڈویژن اور8سنگل بنچز تشکیل دے دئیے گئے ہیں اس سلسلے (بقیہ نمبر31صفحہ7پر )
میں جاری روسٹر کے مطابق پہلاڈویڑن بنچ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان اور مسٹر جسٹس شہرام سرور چوہدری ،دوسرا ڈویژن بنچ مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی اور مسٹر جسٹس مسعود عابد نقوی ،تیسرا ڈویژن بنچ مسٹر جسٹس شاہد بلال حسن اور مسٹر جسٹس شاہد مبین ، چوتھا ڈویژن بنچ مسٹر جسٹس چوہدری مشتاق احمد اورمسٹر جسٹس سرداراحمدنعیم پر مشتمل ہے جبکہ8 سنگل بنچزبھی فاضل ججز پر ہی تشکیل دئیے گئے ہیں۔
8سنگل بنچ