وفاقی بجٹ کاحجم 50کھرب روپے ہو گا ، دفاعی بجٹ 860ارب کر دیا گیا

وفاقی بجٹ کاحجم 50کھرب روپے ہو گا ، دفاعی بجٹ 860ارب کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی بجٹ کے سلسلے میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ کابینہ اس اجلاس میں وفاقی بجٹ کی منظوری دے گی۔وزیر اعظم لندن سے وڈیو لنک کے ذریعے اس خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق آیندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کا حجم 5000 ارب روپے ہوگا۔دفاعی بجٹ کا حجم 700 ارب سے بڑھاکر 860 ارب کیا جا رہا ہے۔دستیاب دستاویزات کے مطابق اگلے مالی سال میں 500 ارب کے اضافی ٹیکس کا ہدف ہوگا۔بجٹ میں 800 ارب روپے کا پی ایس ڈی پی تجویز کیا گیا ہے۔

وفاقی بجٹ