گوجرخان، چالیس سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

گوجرخان، چالیس سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرخان (تحصیل رپورٹر)گوجرخان چالیس سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ریلوے روڈ پھاٹک کے قریب محمد داؤد ٹرین کی پٹری کو عبورکر رہا تھا کہ راولپنڈی کی طرف جانے والی جعفر ایکسپریس کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔